Uncategorized

What is RICE Injury?

RICE Formula is implemented for close wound injury. RICE stands for Rest, Ice, Compression, and Elevation. It is a method used to treat minor injuries like sprains and strains. Rest means avoiding activities that cause pain. Ice helps reduce swelling and pain. Compression involves wrapping the injured area to prevent swelling. Elevation means raising the injured part above heart level to reduce swelling.
رائس فارمولا کا مطلب ہے آرام، برف، دباؤ اور اونچائی۔ یہ رائس فارمولا بندزخم والی چوٹ کیلئے استمعال ہوتا ہے۔
معمولی چوٹوں جیسے موچ اور کھنچاؤ کے علاج کے لئے ایک طریقہ ہے۔ آرام کا مطلب ہے درد پیدا کرنے والی سرگرمیوں سے پرہیز کرنا۔ برف سوجن اور درد کو کم کرنے میں مدد دیتی ہے۔ دباؤ کے لئے متاثرہ حصے کو لپیٹنا شامل ہے تاکہ سوجن کو روکا جا سکے۔ بلندی کا مطلب ہے متاثرہ حصے کو دل کی سطح سے اوپر اٹھانا تاکہ سوج کم ہو سکے۔

View More Details >>