- آبادی والے علاقوں میں
- دھند اور برفباری میں
- اگلی گاڑی کے انتہا ئی نزدیک پہنچ کر
- مندرجہ بالا تمام
- d
-
آبادی والے علاقوں میں تیز لائیٹ پیدل چلنے والوں کے لئے مسائل کا باعث بنتی ہے۔جب لائیٹ سامنے سے آنے والے پیدل / سوار کی آنکھوں میں پڑتی ہے تو کچھ وقت کیلئے دکھائی نہیں دیتا۔اسلئے آبادی والے علاقوں میں لائیٹ مدہم رکھیں۔ دھند وغیرہ میں تیز لائیٹ ہو تو وہ پھیل جاتی ہے اور دکھائی مزید کم دیتا ہے۔ جب آپ اگلی گاڑی کے بالکل نزدیک پہنچ جاتے ہیں تو تب بھی زیادہ لائیٹ کیوجہ سے اگلی گاڑی کے ڈرائیور کو بیک مِرر سے واضح طور پر نظر نہیں آتا۔اس لئے اگلی گاڑی کے نزدیک پہنچ کر بھی لائیٹ مدہم رکھیں۔
Driver
Driver Solved Current & Past Papers MCQs are available in this section of ETEST Academy’s Website. All Driver Papers of All Departments i.e. Rescue 1122, Punjab Police, KPK Police, Sindh Police, Balochistan Police, Health Department and etc are included in this portion of ETEST Website. All sections of ETEST Website are updated on daily basis.
موٹر وہیکل آرڈیننس کی کس دفعہ کے تحت ون ویلنگ ممنوع ہے؟
- 88اے
- 89اے
- 99اے
- 102اے
- c
مختلف روڑز پر جو زیبرا کراس بنایا گیا ہوتا ہے وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ کیلئے ہوتا ہے۔
- پیدل لوگوں کیلئے
- موٹر سائیکل کیلئے
- بائی سائیکل کیلئے
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
ایک پیدل چلنے والے شخص کیلئے ضروری ہے کہ وہ روڑ کراس کرتے وقت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا خیال رکھیں۔
- سگنل کو دیکھے
- رو ڑ ون وے ہے یا نہیں
- آہستہ آہستہ سڑک کراس کرے
- اوپر والے تمام
- d
موٹر وہیکل آرڈیننس کے کس آرٹیکل کے تحت موٹر سائیکل پر ڈبل سواری کی جا سکتی ہے؟
- 86
- 89
- 92
- 95
- b
لواری پاس خیبر پختونخواہ کے کن اضلاع کو ملاتا ہے؟
- چترال اور دیر
- دیر اور گلگت
- چترال اور گلگت
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
لواری پاس کو لواری ٹاپ بھی کہا جاتا ہے۔ اس پاس کو 2009 میں سیمبو (کورین کمپنی ) نے بنانا شروع کیا اور 2019 میں اس پاس کو آپریشنل کر دیا گیا۔
ترکی کے موجودہ صدر کا نام کیا ہے؟
- طیب اردگان
- مہاتیر محمد
- شاہ سلمان
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
طیب اردگان ترکی کا 12واں صدر ہے۔ طیب اردگان ترکی کے 25ویں وزیر اعظم بھی رہ چکے ہیں۔ اس کا تعلق جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی سے ہے۔
اسلامیہ کالج کی بنیاد کس نے رکھی؟
- ڈاکٹر اعظم
- باچا خان
- حاجی صاحب ترنگزئی
- صاحبزادہ عبدالقیوم
- d
-
اسلامیہ کالج پشاور میں واقع ہے۔ اسلامیہ کالج پشاور کی بنیا د اکتوبر 1913 میں رکھی گئی۔
مسلمانوں کے چوتھے خلیفہ کا کیا نام تھا؟
- عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
- ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
- b
مسلمانوں کے تیسرے خلیفہ کا کیا نام تھا؟
- ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
- عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
- d