- انقرہ
- استنبول
- جکارتہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
ترکی ایک ایسا ملک ہے جو بر اعظموں میں واقع ہے جس میں ایشا اور یورپ شامل ہیں۔
ترکی کی کرنسی لیرا ہے۔
ترکی کا سب سے بڑا شہر استنبول ہے
General Knowledge MCQs
ETEST Website will provide you All General Knowledge Solved MCQs from Current & Past Papers of All Posts in this General Knowledge MCQs Category.This GK Category will be most helpful for All Jobs Written Test / Interview Preparation.Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
مجسمہ آزادی امریکہ کو کس ملک نے تحفہ میں دیا تھا؟
- جرمنی
- اٹلی
- فرانس
- اسپین
- c
-
امریکہ کی آزادی کا دن4 جولائی ہے۔
فرانس نے امریکہ کو مجسمہ آزادی 4 جولائی 1884 کو تحفہ میں دیا
یمن سعودی عرب کی کس سمت میں واقع ہے؟
- مشرق
- مغرب
- جنوب
- شمال
- c
-
یمن کا دارلحکومت ثناء اور کرنسی ریال ہے۔
سعودی عرب کا دارالحکومت ریاض اور کرنسی سعودی ریال ہے
نیٹو میں کتنے اراکین شامل ہیں؟
- 30
- 32
- 34
- 36
- b
-
نیٹو کا فُل فارم نیشنل ایٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن ہے۔
نیٹو کو 4 اپریل 1949 کو قائم کیا گیا۔
نیٹو کا ہیڈ کوارٹر برسلز ، بیلجئم میں ہے
ایران کے قریب کونسا مشہور سمندری راستہ ہے؟
- کزون
- چاہ بہار
- ہرموز
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
اس سمندری راستہ کی لمبائی تقریبا 104 میل اور چوڑائی تقریبا 60 میل ہے۔
اس سمندری رستے سے پُوری دُنیا کے استمعال کا تقریبا 20 فیصد تیل گزرتا ہے
بنگال ٹائیگر کہاں پائے جاتے ہیں؟
- پاکستان
- ایران
- نیپال
- چین
- c
-
بنگال ٹائیگرز کو رائل بنگال ٹائیگرز بھی کہا جاتا ہے۔
بنگال ٹائیگرز انڈیا، نیپال، بھوٹان، بنگلہ دیش اور میانمار میں پائے جاتے ہیں۔
پاکستان کی آب و ہوا بنگال ٹائیگرز کیلئے موزوں نہیں ہے، اس لئے بنگال ٹائیگرز پاکستان میں نہیں پائے جاتے
چین کا آئی ایم ایف کے مساوی ادارہ کونسا ہے؟
- این ڈی بی
- برکس بینک
- اے ائی آئی بی
- سی ڈی بی
- c
-
چین نے آئی ایم ایف کے مساوی ادارہ ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک قائم کیا ہوا ہے جس کا بنیادی مقصد ایشیائی ممالک میں ترقی کیلئے مالی مدد فراہم کرنا ہے
یوکرین کے موجودہ صدر کا کیا نام ہے؟
- ولود میر زیلنسکی
- ڈونلڈ ٹرمپ
- پیوٹن
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
ولود میر زیلنسکی 20 مئی 2019 سے یوکرین کے صدر کے طور پر خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔
آپ کا تعلق سرونٹ آف پیوپل نام کی سیاسی جماعت سے ہے۔
آپ یوکرین کے 6 ویں صدر ہیں
لیاقت علی خان کو کب شہید کیا گیا؟
- 1950
- 1951
- 1952
- 1953
- b
-
لیاقت علی خان یکم اکتوبر 1895 کو کرنال، انڈیا میں پیدا ہوئے اور 16 اکتوبر 1951 کو کمپنی باغ راولپنڈی میں شہید کر دیا گیا۔
لیاقت علی خان کو شہید کرنے والے کا نام سعد اکبر ببرک تھا جس کا تعلق افغانستان سے تھا۔
آپ کو قائد ملت اور شہید ملت کا لقب دیا گیا
اندرا گاندھی کو کب قتل کیا گیا؟
- 1984
- 1985
- 1986
- 1987
- a
-
اندرا گاندھی بھارت کی پہلی خاتون وزیر اعظم تھیں۔
اندرا گاندھی نے 1984 میں ایک ملٹری آپریشن کا حکم دیا جس کا نام آپریشن بلیو سٹار تھا۔
اس ملٹری آپریشن میں بہت سے سکھ قتل کر دیئے گئے۔
اندرا گاندھی کے باڈی گارڈ جن کا تعلق سکھ کمیونٹی سے تھا اِن دو باڈی گارڈز نے اندا گاندھی کو 31 اکتوبر 1984 کو قتل کر دیا