- 1620
- 1624
- 1630
- 1635
- B
Interview MCQs
All Interview Questions related to different department and posts are included in this portion. All Interview related Important Questions have uploaded in this section of ETEST Website. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
”Pakistan: The Heart of Asia” was written by:
- Liaqat Ali Khan
- Quaid E Azam
- Sir Syed Ahmed Khan
- Muhammad Ali Johar
- A
دریائے سندھ پر کتنے بیراج تعمیر کئے گئے ہیں؟
- 05
- 06
- 07
- 08
- B
-
دریائے سندھ پر 06 بیراج اب تک تعمیر کئے جا چکے ہیں جن میں گڈو بیراج، سکھر بیراج، کوٹری بیراج، تونسہ بیراج، چشمہ بیراج اور جناح بیراج شامل ہیں۔یاد رکھیں کوٹری بیراج کو ہی غلام محمد بیراج کہا جاتا ہے۔
پنجاب میں کتنے اضلاع ہیں؟
- 32
- 36
- 42
- 45
- C
What is the capital of China?
- Beijing
- Shenzhen
- Shanghai
- Tianjin
- A
ویکسین آئی پی وی کس عمر میں دی جاتی ہے؟
- 8 ہفتہ میں
- 10 ہفتہ میں
- 14 ہفتہ میں
- ان میں سے کوئی نہیں
- A
-
یاد رکھیں آئی پی وی ویکسین بھی ہوتی ہے اور آئی پی وی انجیکشن بھی ہوتا ہے۔
آئی پی وی انجیکشن 14 ماہ کی عمر میں لگایا جاتا ہے۔
آئی پی وی ویکسین کی پہلی خوراک دو ماہ، دوسری خوراک 4 ماہ، تیسری خوراک 8 ماہ اور چوتھی خوراک 18 ماہ کی عمر میں دی جاتی ہے۔
بعض اوقات آئی پی وی ویکسین 4 سے 6 سال کی عمر میں بھی بچوں کو استمعال کروائی جاتی ہے۔
ایک وقت میں آئی پی وی کی 0.5 ملی گرام خوراک دی جا سکتی ہے۔
اس ویکسین کا ٹیکہ گوشت میں لگایا جاتا ہے۔
آئی پی وی کا ٹیکہ اگست 2015 میں ای پی آئی پروگرام میں شامل کیا گیا۔
اقوامِ متحدہ سلامتی کونسل کی صدارت کتنے عرصہ بعد بدلتی ہے؟
- ایک ماہ
- چھ ماہ
- ایک سال
- دو سال
- A
-
اقوامِ متحدہ سلامتی کونسل کی صدارت ارکان ممالک میں ایک ماہ کی بعد آتی ہے۔الفا بیٹک کے لحاظ سے ایک ماہ بعد اگلا رُکن ملک صدارت کیلئے منتخب ہوتا ہے۔ یونائیٹڈ نیشن چارٹر کےآرٹیکل 23 کے مطابق اقوامِ متحدہ سلامتی کونسل میں کُل ارکان ممالک کی تعداد 15 ہے۔جن میں 10 ارکان غیر مستقل ہیں جو ہر دو سال کے بعد تبدیل ہو جاتے ہیں جبکہ مستقل ارکان کی تعداد 5 ہے جن میں چین، امریکا، برطانیہ، روس اور فرانس شامل ہیں۔
محمد علی جناح نے کس عمر میں آل انڈیا مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کی؟
- 25 سال
- 30 سال
- 27 سال
- 37 سال
- D
-
محمد علی جناح 25 دسمبر 1876 کو کراچی میں پیدا ہوئے۔آل انڈیا مسلم لیگ کا قیام 30 دسمبر 1906 کو ڈھاکہ میں ہوا۔محمد علی جناح نے اپنے سیاست کا آغاز انڈین نیشنل کانگریس سے کیا۔آپ نے 1906 میں انڈین نیشنل کانگریس میں شمولیت اختیار کی۔آپ نے 1913 میں آل انڈیا مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کی۔آپ 1913 سے 1920 تک دونوں سیاسی جماعتوں کے رکن رہے۔آپ نے 1920 میں انڈین نیشنل کانگریس سے استعفی دیا۔آپ 1934 میں آل انڈیا مسلم لیگ کے صدر منتخب ہوئے۔آپ نے 71 سال کی عمر میں 11 ستمبر 1948 کو کراچی میں وفات پائی۔
چُوبُرجی کہاں واقع ہے؟
- کراچی
- پشاور
- لاہور
- ملتان
- C
-
چُوبُرجی کو مقامی طور پر چبرجی بھی کہا جاتا ہے۔چُوبُرجی کا مطلب ہے چار مینار۔اس عمارت کے چار مینار تھے اس لئے اِسے چُوبُرجی کا نام دیا گیا۔یہ مغلیہ دور میں بنائی گئی ایک تاریخی عمارت ہے۔مغلیہ دور میں یہ دروازہ مغلیہ باغات سے منہلک تھا۔اس مغلیہ یاد گار کو 1646 میں مغل بادشاہ شاہ جہاں کے دورِ حکومت میں قائم کیا گیا۔
انسان ایک سیاسی حیوان ہے، کس نے کہاتھا؟
- ارسطو
- سُقراط
- افلاطون
- ماکونی
- A
-
ارسطو ایک بہترین یونانی فلاسفر، معاشیات دان، ماہر نفسیات اور شاعر تھا۔اس نے سیاسیات، نفسیات، معاشیات، شاعری اور فلسفہ پر بہت سی کتب لکھیں۔ارسطو 384 قبل از مسیح میں یونان میں پیدا ہُوا۔ارسطو سکندر اعظم کا اُستاد تھا۔ارسطو کے اُستاد کا نام افلاطون تھا اور افلاطون کے اُستاد کا نام سُقراط تھا۔