Islamic Study MCQs Ministry of Religious Affairs (MORA) Moavineen E Hujjaj NTS Past Papers

قربانی کے بعد حجاج کرام کونسا عمل کرتے ہیں؟

  • شیطان کو پتھر مارنا
  • بال کٹوانا
  • شیطان کو پتھر مارنا
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • بال کٹوانا کو حلق یا تحلیق کہا جاتا ہے۔
    تحلیق میں مرد سارے بال کٹواتے ہیں جبکہ خواتین ایک لَٹ کاٹ لیں کافی ہے۔

View More Details >>
Islamic Study MCQs Ministry of Religious Affairs (MORA) Moavineen E Hujjaj NTS Past Papers

دورانِ حج ہدی سے کیا مراد ہے؟

  • قربانی کا جانور
  • صدقہ کا جانور
  • لڑائی والا جانور
  • اوپر والے تمام
  • a
  • حجاج کرام جمرات عقبی کو کنکریاں مارنے کے بعد قربانی کا فریضہ سر انجام دیتے ہیں۔
    جس دن حجاج کرام قربانی کرتے ہیں اُسے یوم لنحر کہتے ہیں۔

View More Details >>
1 2 3 187