CTS Past Papers Current Affairs MCQs Jail Police Department Police Department Warder Prison Police (Punjab)

ترکی کے موجودہ صدر کا کیا نام ہے؟

  • احمت نیکٹٹ
  • سلیمان ڈی مرل
  • طیب اردگان
  • عبداللہ گل
  • C
  • طیب اردگان ترکی کے موجودہ اور بارہویں صدر ہیں۔
    آپ کا تعلق جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی سے ہے۔
    انہیں پاکستان کے طرف سے نشانِ پاکستان سے بھی نوازا گیا ہے۔
    ترکی ایک ایسا ملک ہے جو دو بر اعظموں ایشیا اور یورپ میں واقع ہے۔

View More Details >>
Current Affairs MCQs Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

پاکستان قومی اسمبلی کا موجود ہ سیشن کونسا ہے ؟

  • 10
  • 12
  • 13
  • 15
  • d
  • پاکستان کی قومی اسمبلی کو 1973 کے آئین سے شروع کیا گیا۔پاکستان کی موجودہ قومی اسمبلی پاکستان کی پندرہویں قومی اسمبلی ہے۔یہ قومی اسمبلی 13 اگست 2018 کو شروع ہوئی۔پاکستان کی اس 15ہویں قومی اسمبلی کے موجودہ اسپیکر راجہ پرویز اشرف ہیں۔ڈپٹی اسپیکر زاہد اکرم دُرانی ہیں۔لیڈر آف ہاؤس شہباز شریف ہیں جبکہ اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض احمد خان ہیں۔پاکستان کی قومی اسمبلی میں کُل نشستوں کی تعداد 342 ہے جس میں 272 جنرل نشستیں ہیں، خواتین کیلئے 60 نشستیں مختص ہیں جبکہ اقلیتوں کیلئے 10 نشستیں مختص ہیں۔

View More Details >>
1 2 3 49