Constable (Punjab Police) Police Department Punjab Police Department Urdu MCQs

فیض احمد فیض نے کب وفات پائی؟

  • 1970
  • 1980
  • 1984
  • 1990
  • c
  • فیض احمد فیض 13 فروری 1911 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے اور 20 نومبر 1984 کو لاہور میں وفات پائی۔
    آپ برٹش انڈین آرمی میں بطور آفیسر بھی خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔
    آپ کو رُوس کی جانب سے ادبی ایوارڈ لینن پرائز اور پاکستان کی طرف سے ستارہ امتیاز سے نوازا گیا۔
    آپ 1951 میں راولپنڈی سازش کیس میں 4 سال جیل میں بھی رہے

View More Details >>
1 2 3 66