- ضرب الامثال
- ضرب المثالیں
- ضرب المثلاء
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
اُفق کی جمع کیا ہے؟
- انفاق
- آفاق
- آفیت
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
ثمر کی جمع کیا ہے؟
- ثمروں
- اثمار
- ثمارین
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
امیر کی جمع کیا ہے؟
- امیروں
- اُمراء
- اوامیر
- امیران
- b
اقبا ل کی مشہور نظمیں شکوہ اور جوابِ شکوہ کس مجموعہ میں شامل ہیں؟
- بانگِ درا
- ضرب ِ کلیم
- بالِ جبریل
- زبرِ عجم
- a
-
بانگِ درا کو 1924 میں شائع کیا گیا۔
افسانے کی تاریخ کتنے ادوار پر مشتمل ہے؟
- 4
- 5
- 7
- 9
- b
-
ادبی اصطلاح میں افسانہ ، لوک کہانی کی ہی ایک قسم ہے۔
لغت کے اعتبار سے افسانہ کا مطلب جھوٹی کہانی ہے۔
ترقی پسند تحریک کس ملک سے ہندوستان میں آئی؟
- ترکیہ
- تبت
- روس
- چین
- c
-
ترقی پسند تحریک کا آغاز ہندوستان میں 1935 میں ہوا۔
ترقی پسند تحریک اُردو ادب سے متعلقہ تحریک ہے۔
نام روشن کرنا کا مطلب ہے ۔۔۔۔۔۔۔
- شہرت ہونا
- ماں پاپ کا کہا ماننا
- بہن بھائیوں کے ساتھ چلنا
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
نام روشن کرنا کا مطلب ہے نام چمکانا، نام کی شہرت ہونا وغیرہ
صورت نہ شکل ۔۔۔۔۔
- چل پرے ہٹ
- بھاڑ سے نکل
- دل سے نکل
- ھاگ کر نکل
- b
-
صورت نہ شکل ، بھاڑ سے نکل کا مطلب ہے کہ نہ صورت اچھی نہ سیرت۔
بوڑھی گھوڑی ۔۔۔۔۔
- لال لگام
- نیلی لگام
- چارے کا نقصان
- پیر خراب
- a
-
ایسا بناؤ سنگھار کرنا جو عمر کے متقاضی ہو مثال کے طور پر بڑھاپے میں جوانی والے فیشن کرنا