Health Department NTS Past Papers Psychometric MCQs Vaccinator

دفتر کی خفیہ باتوں کو عام لوگوں میں بیان کرناــــــــــــ

  • درست ہے
  • غیر اخلاقی ہے
  • غلط ہے
  • قابل تعریف ہے
  • C
  • کسی بھی محکمہ کی بات اُس محکمہ سے باہر ، یہاں تک کہ اپنے فیملی ممبرز کو بھی بتانا ایک سنگین جرم ہے۔

View More Details >>
Interview MCQs Psychometric MCQs

میں ہر جگہ انٹرٹیٹ کنکشن ڈھونڈتا ہوں تاکہ سوشل میڈیا استمعال کر سکوں۔

  • متفق
  • غیر متفق'
  • سخت متفق
  • سخت غیر متفق
  • a
  • سوشل میڈیا کا استمعال موجودہ معاشرہ کی ضرورت ہے لیکن اسے اپنی مجبوری مت بننے دیں کہ اسکے بغیر آپ خود کو نامکمل سمجھیں۔آپکو ضرورت کیلئے انٹرنیٹ کا استمعال کر سکتے ہیں لیکن آپکا ہر جگہ انٹرنیٹ کنکشن ڈھونڈنا آپکی ذہنی کیفیت کو ظاہر کرتا ہے کہ آپ کیلئے انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا ہی سب کچھ ہے۔آپ کیلئے لوگ ، معاشرہ،ملازمت، یا کاروبار وغیرہ زیادہ معنی نہیں رکھتا۔اور سب سے بڑھ کر یہ کہ آپ معاشرہ کا سامنا کرتے ہوئے جھجکتے ہیں جس وجہ سے آپ اپنے آپکو لوگوں سے دور رکھنے کیلئے سوشل میڈیا پر مصروف رہتے ہیں۔اگر آپ ہر جگہ انٹرنیٹ ہی تلاش کرتے رہیں گے اور سوشل میڈیا ہی استمعال کرتے رہیں گے تو آپکو ملازمت کون دے گا ؟ آپکے ساتھ کاروبار میں انویسٹمنٹ کون کرے گا؟ آپ محکمہ کیلئے اور کاروبار کیلئے نقصان دہ ثابت ہو سکتے ہیں۔

View More Details >>
Interview MCQs Psychometric MCQs

کیا آپ اکثر خیالی پلاؤ پکاتے ہیں؟

  • متفق
  • غیرمتفق
  • سخت متفق
  • سخت غیرمتفق
  • D
  • خیالی پلاؤ پکانا سے مراد ہے کہ خیالوں میں گم رہنا۔اپنی خواہشات کے مطابق سوچتے رہنا اور سوچ سوچ میں ہی تمام خواہشات کو عملی جامہ پہننانا۔خیالات میں ہی ہر مشکل اور ناممکن کام کو کر گزرنا ۔
    ایسے لوگ کو خیالات میں گم رہتے ہیں وہ عام زندگی میں بری طرح ناکام ہوتے ہیں کیونکہ وہ حقیقی زندگی میں خود کو ایڈجسٹ نہیں کر پاتے۔خیالات میں تو سوچ کےگھوڑے دوڑا کر ایسا انسان سب کام خیالوں خیالوں میں کر گزرتا ہے جبکہ حقیقی زندگی میں کسی مقصد یا خواہش کو پورا کرنے کیلئے جدوجہد کرنا پڑتی ہے۔ایسے لوگوں کو کسی محکمہ کے علاوہ بھی معاشرتی زندگی میں بھی ترجیح نہیں دی جاتی۔اس لئے حقیقت پسند بنیں ۔کامیاب اور سمجھدارا لوگ حقیقت پسند ہوتے ہیں۔ایسے فقرات کا سختی کا انکار کریں کیونکہ ایسے فقرات کا جواب متفق کی صورت میں دینا آپکے پیپر میں ناکام ہونے کا سبب بن سکتا ہے اور اگر آپکے اندر ایسی عادت ہے تو زندگی میں کامیابی حاصل کرنے کیلئے اس قسم کی عادات و اطوار کو اپنی ذات سے ختم کریں۔

View More Details >>
Interview MCQs Psychometric MCQs

میں کبھی کبھی طبیعت میں چِڑچَڑا پن محسوس کرتا ہوں۔

  • متفق
  • غیر متفق
  • سخت متفق
  • سخت غیر متفق
  • D
  • یہ ایک سائیکو میٹرک ٹیسٹ کا سوال ہے۔ مختلف محکمہ جات امیدوار کو بھرتی کو ایک سائیکو میٹرک ٹیسٹ بھی لیتے ہیں۔جس کے ذریعے امیدوار کی ذہنی حالت چیک کی جاتی ہے آیا کہ امیدوار کسی قسم کا نفسیاتی مریض تو نہیں ۔
    اگر آپ کی طبیعت میں چِڑچَڑاپن محسوس ہوتا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ آپکو کسی قسم کا نفسیاتی مسئلہ ہو سکتا ہے۔طبیعت میں چِڑچَڑا پن رہنے سے آپ کسی بھی ادارہ میں بہترین خدمات سرانجام نہیں دے سکتے بلکہ آپکی طبیعت کی وجہ سے ادارہ کی ساکھ خراب ہونے کا خطرہ ہے۔طبیعت میں چِڑچَڑا پن کی وجہ سے آپ کاروبار، ذاتی زندگی اور بہت سے دوسرے معاملات میں اپنے رویہ کیوجہ سے اپنی ساکھ کو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔اس قسم کے سوالات کا جواب شدت کے ساتھ انکار کی صورت میں دینا چاہیئے تاکہ آپ پیپر پاس کر سکیں۔مزید یہ کہ اگر آپ میں ایسی عادت ہے تو اِسے فوری طور پر ختم کریں تاکہ آپ ایک نارمل انسان کیطرح زندگی میں آگے بڑھ سکیں۔

View More Details >>
BPSC Past Papers Computer Operator Junior Clerk Local Government & Community Development Department Psychometric MCQs

Fear of wealth is called:

  • Hydrophobia
  • Plutophobia
  • Anthophobia
  • Cynophobia
  • b
  • There is found different types of fears in people.
    Fear of Water is called Hydrophobia.
    Fear of Fire is called Pyrophobia.
    Fear of Height is called Acrophobia.
    Fear of Dark is called Nyctophobia.
    Fear of Animals is called Zoophobia.
    Fear of Dogs is called Cynophobia.
    Fear of People is called Anthophobia.

View More Details >>
Interview MCQs Psychometric MCQs

دولت مند بننے کے خوف کو کیا کہتے ہیں؟

  • ہائیڈروفوبیا
  • پلُوٹو فوبیا
  • انتھروفوبیا
  • سائنو فوبیا
  • b
  • انسان کے اندر مختلف قسم کے خوف پائے جا سکتے ہیں جنہیں سائیکا لوجیکلی مختلف نام دیئے گئے ہیں۔کسی دولت مند شخص سے ڈرنا / دولت مند ہونے سے ڈرنا پلُوٹو فوبیا کہلاتا ہے۔پانی سے خوف آنا ہائیڈروفوبیا کہلاتا ہے۔آگ سے خوف آنا پائیروفوبیا کہلاتا ہے۔بلندی والی جگہ سے خوف ایکروفوبیا کہلاتا ہے۔اندھیرے سے خوف آنا نیکٹوفوبیاکہلاتا ہے۔جانوروں سے ڈرنا / خوف آنا زُو فوبیا کہلاتا ہے۔کُتوں سے ڈرنا سائینو فوفیا کہلاتا ہے۔لوگوں سے ملنے جُلنے کا خوف انتھروفوبیا کہلاتا ہے۔

View More Details >>
1 2 3 27