- ہجرت کے ایک سال بعد
- ہجرت کے دو سال بعد
- ہجرت کے پانچ سال بعد
- ہجرت سے پہلے
- d
Islamic Study MCQs
All Islamic Studies Solved MCQs are included in this portion of ETEST Website. All MCQs are taken from Current & Past Papers of different posts. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
عیسی علیہ السلام کی والدہ کا کیا نام تھا؟
- عائشہ علیہ السلام
- آسیہ علیہ السلام
- مریم علیہ السلام
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
مریم علیہ السلام کے والد کا نام عمران تھا۔
آپ علیہ السلام کا تعلق بنی اسرائیل سے تھا۔
قرآن مجید میں مریم علیہ السلام کے نام کی مناسبت سے سورہ مریم موجود ہے۔
سب سے پہلے کس صحابی نے اسلام قبول کیا؟
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- بلال رضی اللہ تعالی عنہ
- ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عن
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
بچوں میں سب سے پہلے علی رضی اللہ تعالی نے اسلام قبول کیا۔
مردوں میں سب سے پہلے ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ نے اسلام قبول کیا۔
خواتین میں سب سے پہلے خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا نے اسلام قبول کیا۔
خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا کا لقب کیا تھا؟
- صغری
- کبری
- صدیقہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا کا لقب خدیجۃ الکبری تھا۔
آپ رضی اللہ تعالی عنہا کا پورا نام خدیجہ بنت خویلد تھا۔
آپ رضی اللہ تعالی عنہا کا تعلق عرب کے قبیلے قریش سے تھا۔
آخری نبی محمد ﷺ کس عیسوی میں پیدا ہوئے؟
- 571 عیسوی
- 573 عیسوی
- 575 عیسوی
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
آخری نبی محمد ﷺ بروز سوموار 22 اپریل 571 عیسوی کو مکہ میں پیدا ہوئے۔
آپ ﷺ نے 12 ربیع الاول 11 ہجری میں وفات پائی۔
عیسوی سال کے مطابق آپ ﷺ نے 8 جون 632 ہجری میں مدینہ میں وفات پائی۔
زکوۃ کی شرح کیا ہے؟
- 2.5 فیصد
- 2.8 فیصد
- 3.5 فیصد
- 4.5 فیصد
- a
-
زکوۃ ارکان اسلام میں سے ایک اہم رُکن ہے۔
زکوۃ کی شرح ڈھائی فیصد یا مال کا 40 واں حصہ ہوتی ہے۔
زکوۃ کی شرح مختلف چیزوں کیلئے مختلف ہے۔
قرآن پاک کا نزول کتنے عرصہ میں ہوا؟
- 22 سال
- 29 سال
- 23 سال
- 25 سال
- c
-
قرآن پاک کے نزول کا سلسلہ تقریبا 23 سال میں مکمل ہوا۔
قرآن مجید کے نزول کا سلسلہ اُس وقت شروع ہوا جب آپ ﷺ کی عمر 40 سال تھی اور نبی ﷺ کی وفات سے تقریبا 2 ماہ قبل ختم ہوا۔
یوم التلاق سے کیا مراد ہے؟
- فیصلے کا دن
- حشر کا دن
- اکٹھا ہونے کا دن
- صور پھونکنے کا دن
- b
-
یوم التلاق کے حوالہ کیلئے سورہ مومن کی آیت نمبر 40 پیش کی جاتی ہے۔
فاتح خیبر کون ہیں؟
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ
- عمر رضی اللہ تعالی عنہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
خیبر ایک قدیمی قلعہ نما شہر تھا۔
خیبر میں یہودی آباد تھے۔
کُل فرض نمازوں کی کتنی رکعتیں ہیں؟
- 12
- 15
- 17
- 21
- c
-
مسلمانوں پر فرض نمازون کی تعداد 5 ہے جس میں فجر 2، ظہر 4، عصر4، مغرب 3 اور عشاء میں 4 رکعتیں شامل ہیں