- باب الصلوۃ
- باب الریان
- باب العباد
- باب الحج
- b
-
جنت کے آٹھ دروازے ہیں جبکہ جہنم کے سات دروازے ہیںَ
Police Department
All Police Department Solved Current & Past Papers are included in this section of ETEST Website. All Police Department MCQs are solved with detailed answers.
روزہ ۔۔۔۔۔۔ ہجری کو فرض ہوا۔
- دو
- تین
- چار
- پانچ
- a
-
روزہ اور زکوۃ 2 ہجری کو فرض ہوئے
پاکستان کا سب سے لمبا دریا ۔۔۔۔۔۔ ہے۔
- دریائے راوی
- دریائے چناب
- دریائے جہلم
- دریائے سندھ
- d
-
دریائے سندھ کی کُل لمبائی 3180 کلومیٹرز ہے۔
دریائے سندھ پاکستان کا قومی دریا بھی ہے
پاکستان کا شہر ۔۔۔۔۔۔۔ برازیلیا آف پاکستان کے نام سے جانا جاتا ہے۔
- ملتان
- سرگودھا
- لاہور
- کراچی
- b
-
فیصل آباد کو پاکستان کا مانچسٹر کہا جاتا ہے۔
میر پور کو پاکستان کا لٹل انگلینڈ کہتے ہیں
یوسف علیہ السلام کے والد کا نام ۔۔۔۔۔۔۔ تھا۔
- نوح علیہ السلام
- ابراہیم علیہ السلام
- یعقوب علیہ السلام
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
یعقوب علیہ السلام کا لقب اسرائیل ہے۔
یعقوب علیہ السلام کی چار بیویاں تھیں اور بارہ بیٹے تھے
دوسری جنگ عظیم ۔۔۔۔۔۔ سال میں ہوئی۔
- 1930
- 1933
- 1939
- 1940
- c
-
پہلی جنگ عظیم 1914 میں شروع ہوئی اور 1918 میں ختم ہوئی۔
دوسری جنگ عظیم 1939 میں شروع ہوئی اور 1945 میں ختم ہوئی
سی پیک ۔۔۔۔۔۔۔کا مخفف ہے۔
- چین پاکستان اکنامک ڈور
- چائنہ پاکستان اکانومک کوری ڈور
- چین پاک کوری ڈور
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
سی پیک کو ون بیلٹ ون روڈ بھی کہا جاتا ہے۔
سی پیک کا منصوبہ 2013 میں شروع ہوا۔
سال 2013 میں جب اس کی منصوبہ بندی کی گئی تو اُس وقت اس کی لاگت 46 بلین ڈالر تھی لیکن اس وقت موجودہ سال 2025 میں اس پروجیکٹ کی لاگت 65 بلین ڈالر ہو گئی ہے
زمین کی ساخت ، مادہ اور تاریخ کی پڑھائی کو ۔۔۔۔۔ کہتے ہیں۔
- اینٹولوجی
- جیولوجی
- ہیماٹالوجی
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
حشرات کے مطالعہ کو اینٹو مولوجی کہتے ہیں۔
انسانوں کے رہن سہن کے مطالعہ کو اینتھراپالوجی کہتےہیں۔
خون کے مطالعہ کو ہیماٹولوجی کہتے ہیں
اقامت کہنے والے کو ۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں۔
- مؤذن
- مکبر
- امام
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
اقامت / تکبیر کہنے والے کو مکبر / مقیم کہتے ہیں۔
آذان دینے والے کو مؤذن کہتے ہیں۔
صلاۃ / نماز پڑھانے والے کو امام کہتے ہیں
ڈاک کا محکمہ ۔۔۔۔۔۔ خلیفہ کے دور میں قائم ہوا۔
- عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
- عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
- امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
پولیس کا محکمہ عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ نے قائم کیا۔
بیت المال کا محکمہ ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ نے قائم کیا۔
بحری بیڑے کی بنیاد عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ نے رکھی