- Egypt
- Palestine
- Jordan
- Iran
- b
General Knowledge MCQs
ETEST Website will provide you All General Knowledge Solved MCQs from Current & Past Papers of All Posts in this General Knowledge MCQs Category.This GK Category will be most helpful for All Jobs Written Test / Interview Preparation.Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
In which side of the Sub-continent Pakistan is located?
- North
- South
- East
- West
- a
-
There are eight countries in South Asia which are Pakistan, India, Bhutan, Afghanistan, Bangladesh, Maldives, Nepal and Sri Lanka.
Where would you go to the world tallest structure?
- Dubaia
- Canada
- Malaysia
- France
- a
-
The world’s tallest structure is Burj Khalifa in Dubai, UAE.
Its height is 828 meters or 2717 feet.
Keeping an eye on surrounding and in case of unusual / suspicious activities, one should immediately inform the concerned authorities:
- 15
- 1122
- 1217
- 1717
- d
-
15 is emergency helpline number for Police.
1122 is emergency helpline number for Rescue 1122.
1217 is PTCL helpline number.
1717 is helpline number for NACTA.
NACTA stands for National Counter Terrorism Authority of Pakistan.
بشارالاسد نے کس ملک پر حکومت کی؟
- شام
- اردن
- دبئی
- مصر
- a
-
بشار الاسد ملک شام کا 19 واں صدر رہ چکا ہے۔
بشار الاسد ملٹری آفیسر اور ڈکٹیٹر تھے ، انہوں نے سن 2000 سے لیکر 2024 تک ملک شام پر حکومت کی۔
بشار الاسد کے والد کا نام حفیظ الاسد تھا جس نے سن 1971 سے اپنی وفات 2000 تک ملک شام پر حکومت کی۔
حفیظ الاسد کی وفات کے بعد حکومت بشار الاسد کے کنٹرول میں آئی۔
اس طرح اس ایک خاندان نےمسلسل 1971 سے لیکر 2024 تک53 سال ملک شام پر حکومت کی۔
پی ڈی ایم کس کا مخفف ہے؟
- پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ
- پاکستان ڈائریکٹ موومنٹ
- پنجاب ڈیموکریٹک موومنٹ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ، پاکستان کی سیاسی جماعتوں کا ایک اتحاد ہے۔
پی ڈی ایم کو 20 ستمبر 2020 کو قائم کیا گیا۔
پی ڈی ایم کے موجودہ سربراہ / صدر کا نام فضل الرحمن ہے۔
کون سے چینی لڑاکا طیارے کا پی اے ایف میں تازہ ترین اضافہ ہوا ہے؟
- ایف 16
- جے ایف 17
- جے 10 سی
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
پی اے ایف کا فُل فارم پاکستان ایئر فورس ہے۔
جے 10 سی لڑاکا طیارہ چین کی پراڈکٹ ہے۔
آئی ایم ایف کو کب قائم کیا گیا؟
- 1930
- 1935
- 1944
- 1950
- c
-
آئی ایم ایف، کی فُل فارم انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ ہے۔
آئی ایم ایف کو یکم جولائی 1944 کو قائم کیا گیا۔
آئی ایم کا ہیڈ کوارٹر واشنگٹن ڈی سی میں ہے۔
آئی ایم ایف میں دُنیا کے 191 ممالک شامل ہیں۔
آئی ایم ایف کی موجودہ ڈائریکٹر کا نام کرسٹیلینا جورجیوا ہے۔
فرانس کے دارلحکومت کا کیا نام ہے؟
- پیرس
- جکارتہ
- نیویارک
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
فرانس کا دارالحکومت اوررقبہ کے لحاظ سے سب سے بڑا شہر پیرس ہے۔
فرانس، براعظم یورپ میں واقع ہے۔
فرانس رقبہ کے لحاظ سے دُنیا کا 42واں بڑا ملک ہے۔
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کس نے جیتا؟
- سوڈان
- آسٹریلیا
- امریکا
- ان مٰن سے کوئی نہیں
- b
-
آئی سی سی کی فُل فارم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ہے۔
آئی سی سی کو 15 جون 1909 کو قائم کیا گیا۔
آئی سی سی کا ہیڈ کوارٹر لندن، انگلینڈ میں ہے۔
پہلا کرکٹ ورلڈ کپ انگلینڈ میں جون 1975 میں کھیلا گیا۔
پہلا ورلڈ کپ ویسٹ انڈیز نے جیتا۔
آج تک کی کرکٹ کی تاریخ میں آسٹریلیا سب سے زیادہ ورلڈ کپ جیتنے والا ملک ہے۔