اے ہمارے رب ! ہمیں ہدایت دینے کے بعد ہمارے دل ٹیڑھے نہ کر نا اور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا فرما، یقیناً تو ہی بہت بڑی عطا دینے والا ہے (سورہ العمران آیت نمبر 8)

اے ہمارے رب ! ہمیں ہدایت دینے کے بعد ہمارے دل ٹیڑھے نہ کر نا اور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا فرما، یقیناً تو ہی بہت بڑی عطا دینے والا ہے (سورہ العمران آیت نمبر 8)

خطبہ آلہ آباد کب دیا گیا؟

  • 1920
  • 1925
  • 1930
  • 1935
  • c
  • خطبہ الہ آباد 30 دسمبر 1930 کو بھارت کے شہر الہ آباد میں منعقد ہوا۔
    یہ مسلم لیگ کا 21 واں سالانہ اجلاس تھا۔
    جس میں علامہ محمد اقبال نے دو قومی نظریہ کو بھی تازہ کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *