Constable (Punjab Police) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department

کون سے چینی لڑاکا طیارے کا پی اے ایف میں تازہ ترین اضافہ ہوا ہے؟

  • ایف 16
  • جے ایف 17
  • جے 10 سی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • پی اے ایف کا فُل فارم پاکستان ایئر فورس ہے۔
    جے 10 سی لڑاکا طیارہ چین کی پراڈکٹ ہے۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *