- 7 سال
- 10 سال
- 13 سال
- 23 سال
- b
-
آخری نبی ﷺ کی عمر تقریبا 63 سال تھی۔
آپ ﷺ پر 40 سال کی عمر میں پہلی وحی نازل ہوئی۔
قرآن مجید تقریبا 23 سال کے عرصہ میں نازل ہوا۔
جس میں سے نبی ﷺ نے 10 سال مدینہ میں گزارے اور 13 سال مکہ میں گزارے۔