- میر محمد صادق عمرانی
- فیصل خان جمالی
- میر سرفراز بگٹی
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
میر سرفراز بگٹی مورخہ 2 مارچ 2024 سے بطور وزیر اعلی بلوچستان خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ بلوچستان کے 21 ویں وزیر اعلی ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سے ہے۔آپ مورخہ 17 اگست 2023 سے 15 دسمبر 2023 تک بطور نگران وزیر داخلہ ، وزیر اورسیز پاکستانی اور وزیر نارکوٹکس کنٹرول بھی خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔