General Knowledge MCQs Interview MCQs

تاج محل کس دریا کے کنارے واقع ہے؟

  • دریائے گنگا
  • دریائے جمنا
  • دریائے سندھ
  • دریائے بیاس
  • B
  • مغل بادشاہ شاہ جہاں کی ایک بیوی تھی جس کا نام ممتاز ماحل تھا۔ ممتاز ماحل سے شاہ جہاں کو بہت زیادہ محبت تھی۔ ممتاز ماحل دوران زچگی (بچے کی پیدائش کے وقت) وفات پاگئی۔مغل بادشاہ شاہ جہاں نے ممتاز ماحل کی یاد میں تاج محل تعمیر کروایا۔ اس محل کو 1632 سے 1653 کے دورانیہ میں تعمیر کروایا گیا۔ یہ محل 73 ہیکٹرز / 42 ایکڑز پر مشتمل ہے۔اس محل کا نقشہ استاد احمد لاہوری نے تیار کیا۔تاج محل دریائے جمنا کے کنارے آگرہ، اگر پردیش، انڈیا میں واقع ہے

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *