- مسلم دُنیا میں باہمی تعلقات اور بھائی چارہ میں فروغ
- پیسہ کمانا
- سیر کرنے جانا
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
حج ارکان اسلام میں سے اہم ترین اور پانچواں رُکن ہے۔
حج کے لغوی معنی ہیں کسی عظیم الشان چیز کی طرف قصد کرنا۔
شرعی اصطلاح میں حج اُن افعال کا نام ہے جو حج کی نیت سے احرام باندھنے کے بعد ادا کئے جاتے ہیں۔