- بیت العقیق
- بیت الحم
- بیت الرحمن
- بیت اکبر
- a
-
خانہ کعبہ کو بیت اللہ، بیت العقیق اور بیت الحرام بھی کہا جاتا ہے۔
خانہ کعبہ مسجد الحرام کے وسط میں واقع ایک عمارت ہے ۔
اسی مقدس عمارت کی طرف منہ کر کے صلوۃ پڑھی جاتی ہے۔
خانہ کعبہ ایک حرمت والی جگہ ہے جہاں حرام کام کرنا بہت بڑا گناہ ہے۔