- میزانِ رحمت
- میزابِ رحمت
- میزانِ دُعا
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
میزابِ رحمت کعبہ کی چھت پر شمالی جانب نصب ایک پرنالہ ہے۔
خانہ کعبہ میں میزابِ رحمت سب سے پہلے قریش نے لگایا تھا۔
موجودہ میزابِ رحمت خالص سونے کا ہے۔
خانہ کعبہ کی چھت کا پانی میزابِ رحمت کے ذریعے حطیم میں گِرتا ہے۔