- جہلم
- ملتان
- بہاولپور
- جامشورو
- C
-
قلعہ دراوڑ تحصیل احمد پور شرقیہ ، ضلع بہاولپور، پنجاب میں واقع ہے۔قلعہ دراوڑ کو 9 ویں صدی میں ہندو راجپوت راجہ ججن بھٹی نے تعمیر کروایا۔دراوڑ فورٹ کے پُرانے ناموں میں قلعہ بھٹی اور قلعہ راول شامل ہیں۔قلعہ دراوڑ کو 1732 میں نواب صادق محمد خان نے دوبارہ تعمیر کروایا۔دراوڑ فورٹ تعمیراتی لحاظ سے چولستان کا مضبوط ترین قلعہ ہے۔