- پاکستان
- چین
- انڈیا
- امریکہ
- B
-
دُنیا کے 143 ممالک میں نہری نظام موجود ہے۔دُنیا کا سب سے بڑا نہری نظام چین کا ہے ۔چین کے کُل رقبہ کے تقریبا 21.3 فیصد رقبہ پر نہری نظام موجود ہے۔دوسرے نمبر پر دُنیا کا سب سے بڑا نہری نظام بھارت کا ہے جو بھارت کے کُل رقبہ کے تقریبا 20.6 فیصد رقبہ پر موجود ہے۔تیسرے نمبر پر دُنیا کا سب سے بڑا نظام امریکہ کا ہے اور چوتھے نمبر پر دُنیا کا سب سے بڑا نہری نظام پاکستان کا ہے۔