General Knowledge MCQs Interview MCQs

سطح سمندر سے بھی نیچے کونسا ملک واقع ہے؟

  • نیدر لینڈز
  • سکارٹ لینڈ
  • فن لینڈ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • نِیدر لینڈز یورپ کا ایک ملک ہے۔اس ملک کے 12 صوبے / ریاستیں ہیں۔اس ملک کے کُل رقبے کا 26 فیصد سطح سمندر سے نیچے ہے۔سطح سمندر سے نیچے جو رقبہ ہے اُسکی زیادہ سے زیادہ گہرائی کا مقام سطح سمندر سے 6.76 میٹرز پیمائش کیا گیا ہے جبکہ سطح سمندر سے اُوپر کُل رقبہ تقریبا 50 فیصد ہے جسکی بلندی 1 میٹر تک پیمائش کی گئی ہے۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *