- داود علیہ السلام
- موسی علیہ السلام
- ادریس علیہ السلام
- عیسی علیہ السلام
- C
-
پہلے آسمان پر آپ ﷺ کی ملاقات آدم علیہ السلام سے ہوئی۔ دوسرے آسمان پر آپ ﷺ کی ملاقات عیسی علیہ السلام اور یحیی علیہ السلام سے ہوئی۔تیسرے آسمان پر آپ ﷺ کی ملاقات یوسف علیہ السلام سے ہوئی۔چوتھے آسمان پر آپ ﷺ کی ملاقات ادریس علیہ السلام سے ہوئی۔ پانچویں آسمان پر آپ ﷺ کی ملاقات ہارون علیہ السلام سے ہوئی۔چھٹے آسمان پر آپ ﷺ کی ملاقات موسی علیہ السلام سے ہوئی۔ساتویں آسمان پر آپ ﷺ کی ملاقات ابراہیم علیہ السلام سے ہوئی۔