General Knowledge MCQs Interview MCQs

فیس بُک کو کس نے متعارف کروایا؟

  • جیف بیزوس
  • بل گیٹس
  • مارک زکر برگ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • C
  • فیس بُک ایک امریکن ٹیکنالوجی ہے۔مارک زکر برگ نے ہاورڈ یونیورسٹی سے سائیکالوجی اور کمپیوٹر کی تعلیم حاصل کی ۔بچپن سے ہی مارک زکر برگ کو کمپیوٹر سے متعلقہ مختلف تخلیقی سرگرمیاں کرنے کا شوق تھا۔یہ ایک پروگرامر تھا۔مارک زکر برگ نے 4 فروری 2004 کو فیس بُک متعارف کروائی۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *