General Knowledge MCQs Interview MCQs

قصہ ہیر رانجھا کس نے لکھا؟

  • وارث شاہ
  • بلھے شاہ
  • پیر عنایت علی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • A
  • وارث شاہ نے 1766 میں قصہ ہیر رانجھا لکھا۔ہیر رانجھا 274 صفحات پر مشتمل قصہ /کتاب ہے۔ وارث شاہ اٹھارویں صدی کے صوفی شاعر تھے۔آپ کا تعلق چشتی سلسلہ سے تھا۔ آپ 1722 کو جنڈیالہ شیر خان میں پیدا ہوئے اور 1798 میں ملکہ ہانس میں وفات پائی۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *