Junior Clerk Pakistan Studies MCQs Peshawar Electric Supply Company (PESCO) WAPDA Department

قومی اسمبلی نے 1973 کے آئین کو کب منظور کیا؟

  • مارچ 1973
  • اپریل 1973
  • جولائی 1973
  • اگست 1973
  • b
  • پاکستان کا تیسرا آئین 2 فروری 1973 کو پاکستان قومی اسمبلی میں پیش ہوا۔
    پاکستان کا تیسرا آئین 19 اپریل 1973 کو اس آئین کو اسمبلی میں منظور کیا ۔
    اور 14 اگست 1973 کو پاکستان کے تیسرے آئین کو ملک میں نافذ کر دیا گیا۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *