- کراچی
- پشاور
- کوئٹہ
- لاہور
- B
-
جد مہابت خان کو 1630 میں بنانا شروع کیا گیا اور 1670 میں اس کی تعمیرات کا کام مکمل ہوا۔یہ مسجد 17 ویں صدی میں مغلیہ دور میں بنائی گئی۔اس مسجد کا نام پشاور کے مغل گورنر نواب مہابت خان بن علی مرادان خان کے نام کی مناسبت سے رکھا گیا۔یہ مسجد 30،155 مربع فٹ رقبہ پر مشتمل ہے۔