- سائیکل
- پنکھا
- بیرومیٹر
- کلاک
- D
-
پہلا سائیکل 1817 میں کارل وون ڈریز نے ایجاد کیا۔ یہ پیڈل کے بغیر اور لکڑی کے فریم سے تیار کردہ سائیکل تھا۔ پہلا پنکھا 1886 میں ڈاکٹر سیکولر سکاٹ ویلر نے ایجاد کیا۔یہ دو پروں پر مشتمل پنکھا تھا اور یہ میز پر رکھ کر چلایا جاتا تھا۔ یہ پہلا پنکھا ڈی سی سپلائی پر چلتا تھا۔بیرومیٹر کو 1643 میں اوینجلسٹا ٹورسلی نے ایجاد کیا۔پہلا کلاک 1270 سے 1300 کے درمیان ایجاد ہوا۔یہ ایک ٹاور کلاک تھا۔