- 1971
- 1972
- 1973
- 1974
- c
-
موجودہ آئینِ پاکستان 1973 کا ڈرافٹ 20 اکتوبر 1972 کو تیار کیا گیا۔
موجودہ آئینِ پاکستان 1973 کو 10 اپریل 1973 کو منظور کیا گیا۔
موجودہ آئینِ پاکستان 1973 کو 14 اگست 1973 کو نافذ العمل کر دیا گیا۔