- ثاقب نثار
- افتخار چوہدری
- قاضی فائز عیسی
- گلزار احمد
- c
-
قاضی فائز عیسی پاکستان کے 29 ویں چیف جسٹس ہیں۔آپ مورخہ 17 ستمبر 2023 سے بطور چیف جسٹس آف پاکستان خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔چیف جسٹس آف پاکستان 65 سال کی عمر تک خدمات سر انجام دے سکتا ہے۔