- سید غلام مصطفی شاہ
- زاہد اکرم دُرانی
- مرزا محمد آفریدی
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
سید غلام مصطفی شاہ یکم مارچ 2024 سے بطور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔ آپ پاکستان قومی اسمبلی کے 21ویں ڈپٹی سپیکر ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے۔