General Knowledge MCQs Ministry of Foreign Affairs (MOFA) Naib Qasid

پاکستان نے ایٹمی تجربات کب کئے؟

  • 1996
  • 1998
  • 2000
  • 2002
  • b
  • پاکستان نے پہلا ایٹمی تجربہ 28 مئی 1998 کو پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع چاغی میں کیا۔
    پاکستان 28 مئی 1998 کو ایٹمی طاقت بن کر دنیا کے سامنے ابھرا۔
    اسی دن کی یاد کو تازہ کرنے کیلئے اور پوری دنیا کو بتانے کیلئے کہ پاکستان ایک ایٹمی ملک ہے ، ہر سال 28 مئی کو یوم تکبیر منایا جاتا ہے۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *