Interview MCQs

پاکستان کا قومی جوس کونسا ہے؟

  • آم کا جوس
  • مالٹے کا جوس
  • گنے کا جوس
  • سیب کا جوس
  • c
  • گورنمنٹ آف پاکستان نے ٹویٹر پر ایک ووٹنگ کی جس میں لوگوں سے رائے طلب کی گئی کہ پاکستان کا قومی جوس کیا ہونا چاہیئے۔گورنمنٹ آف پاکستان نے تین آپشنز بھی دیئے جن میں مالٹے کا جوس، گاجر کا جوس اور گنے کا جوس شامل تھے۔لوگوں نے سب سے زیادہ ووٹ گنے کے جوس کیلئے دیئے۔اس سروے میں 81 فیصد لوگوں نے گنے کا جوس ، 15 فیصد نے مالٹے کا جوس اور 4 فیصد نے گاجر کے جوس کا مشورہ دیا۔اور اسطرح اکثریت رائے کی بناء پر گنے کے جوس کو پاکستان کا قومی جوس قرار دیا گیا۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *