Islamic Study MCQs Ministry of Religious Affairs (MORA) Moavineen E Hujjaj NTS Past Papers

پتھر کے ستون (شیطان) کو کیا کہتے ہیں؟

  • رمی
  • جمرات
  • جمری عقبی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • شیطان کو بسم اللہ واللہ اکبر دُعا پڑھ کر کنکریاں ماری جاتی ہیں۔
    شیطانوں (جمرات) کی تعداد تین ہے، ایک سب سے چھوٹا شیطان جسے جمرہ صغری کہتے ہیں، اُس سے بڑے شیطان کو جمرہ وسطی کہتے ہیں اور سب سے بڑے شیطان کو جمرہ عقبی کہا جاتا ہے۔
    شیطانوں (جمرات ) کو پتھر مارنے کے عمل کو رمی کہا جاتا ہے۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *