Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

پولیو کونسے وائرس سے پھیلتا ہے؟

  • پولیو لائٹ
  • پولیو فائبر
  • پولیو مائی لِیٹس
  • پولیو کیوٹ
  • C
  • پولیو مائی لیٹس کی تین اقسام ہیں جن میں ٹائپ ون، ٹائپ ٹو اور ٹائپ تھری شامل ہیں۔ان تینوں وائرسز سے بچاؤ کا ایک ہی حل ہے اور وہ پولیو ویکسین ہے۔
    یہ وائرس انسانی جسم میں ریڑھ کی ہڈی کو متاثر کرتا ہے اور جسم کے مختلف اعضاء مفلوج ہو جاتے ہیں۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *