- آرٹیکل 212
- آرٹیکل 213
- آرٹیکل 214
- آرٹیکل 215
- B
-
الیکشن کمیشن کا چیئرمین چیف الیکشن کمشنر ہوتا ہے۔چیف الیکشن کمشنر کو صدر پاکستان تعینات کرتا ہے۔چیف الیکشن کمشنر چیف جسٹس آف پاکستان کے سامنے حلف اٹھائے گا۔چیف الیکشن کمشنر کی سیٹ اگر خالی ہے تو آئین پاکستان کے مطابق 45 دن کے اندر تعیناتی ضروری ہے۔چیف الیکشن کمشنر کیلئے عمر کی زیادہ سے زیادہ حد 68 سال ہے۔چیف الیکشن کمشنر قومی اسمبلی، صوبائی اسمبلی اور لوکل جنرل الیکشن کروانے کا ذمہ دار ہے۔