- 1890
- 1893
- 1899
- 1905
- B
-
ڈیورنڈ لائن کا معاہدہ افغانستان اور برطانوی گورنمنٹ کے درمیان 12 نومبر 1893 کو طے پایا۔ افغانستان کیطرف سے اس معاہدے پر افغانستان کے بادشاہ عبدالرحمن اور برطانوری گورنمنٹ کی جانب سے مورٹیمر ڈیورنڈ نے دستخط کئے۔برطانوری گورنمنٹ کے نمائندے مورٹیمر ڈیورنڈ کے نا م پر ہی اس باؤنڈری لائن کا نام رکھا گیا۔ڈیورنڈ لائن پاکستان اور افغانستان کے درمیان باؤنڈری لائن ہے۔گورنمنٹ آف پاکستان کے سروے 2020 کے مطابق ڈیورنڈ لائن کی کُل لمبائی 2611 کلومیٹر ہے۔