Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

کیا پولیو کی ویکسین بانچھ پن پیدا کرتی ہے؟

  • ہاں
  • نہیں
  • دونوں علامات ہو سکتی ہیں
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • B
  • بانچھ پن سے مراد ایسا مرض ہے جس سے انسانوں میں ( مرد و خواتین) میں بچے پیدا کرنے کی صلاحیت ختم ہو جاتی ہے۔
    یہ ایک بے بُنیاد افواہ ہے کہ پولیو کی ویکسین سے انسانوں میں بچے پیدا کرنے کی صلاحیت ختم ہو جاتی ہے۔
    ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی ( ڈی آر اے پی) نے 2015 پولیو ویکسین پر مکمل تحقیقی کی ہے اور یہ تصدیق کی جا چکی ہے کہ پولیو ویکسین بانجھ پن کا باعث نہیں ہے۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *