- پیپر
- پرنٹر
- ہارڈ ڈسک
- میموری
- A
-
عموما دو اصطلاحات / ٹرم استمعال ہوتی ہیں۔ایک ٹرم ہارڈ کاپی ہے اور دوسری ٹرم سافٹ کاپی ہے۔ہارڈ کاپی سے مراد ایسا ڈیٹا ہے جسے چھوا جا سکتا ہے مثال کے طور پر کاغذ، کتاب، اخبار وغیرہ جبکہ سافٹ کاپی ایسا ڈیٹا ہوتا ہے جسے ہم پڑھ سکتے ہیں ، دیکھ سکتے ہیں لیکن چھونہیں سکتے مثال کے طور پر پی ڈی ایف فائل، کمپیوٹر یا موبائل میں موجود پڑھنے لکھنے کیلئے کوئی بھی فائل /مواد اس میں شامل ہو سکتا ہے۔