General Knowledge MCQs Interview MCQs

آئی ایم ایف کتنے ممبر ممالک پر مشتمل ہے؟

  • 160
  • 175
  • 185
  • 190
  • d
  • آئی ایم ایف ، انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کا مخفف ہے۔آئی ایم ایف کو 27 دسمبر 1945 کو قائم کیا گیا۔آئی ایم ایف یونائیٹڈ نیشن کی ایک ایجنسی ہے۔آئی ایم ایف کا ہیڈ کوارٹر واشنگٹن ڈی سی ، یو ایس اے میں ہے۔پاکستان بھی آئی ایم ایف کے ممبرز میں شامل ہے۔آئی ایم ایف کا بنیادی مقصد بنیادی مقصد بین الاقوامی تجارت کو فروغ دینا ہے، آئی ایم ایف کے ممبر ممالک کو مالی طور پر مستحکم ہونے کیلئے مدد فراہم کرنا ہے اور غربت کا خاتمہ ہے۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *