- لاہور
- پشاور
- کراچی
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
پاکستان کا آبادی اور رقبہ کے لحاظ سے سب سے بڑ ا شہر کراچی ہے۔
کراچی پاکستان کا پہلا دارالحکومت بھی ہے۔
کراچی ایک کاروباری مرکز ہے۔
پاکستان کے کُل فیڈرل ٹیکس کا تقریبا 53 فیصد صرف کراچی ادا کرتا ہے۔