Everyday Science MCQs Interview MCQs

آنکھ کا حساس ترین حصہ کیا کہلاتا ہے؟

  • کورنیا
  • آپٹک نَرو
  • ریٹینا
  • آئرس
  • c
  • ریٹینا آنکھ کا حساس ترین اعصابی خلیہ ہے۔یہ آنکھ کے پچھلے حصہ میں واقع ہوتا ہے۔یہ مختلف تصاویر کا موصول کر کے دماغ کو مہیا کرتا ہے۔آنکھ کے بنیادی طور پر سات حصے ہیں جن میں سکلیرا، آئرِس، کورنیا، پیوپلز، لینز، ریٹینا اور آپٹک نرو شامل ہیں۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *