- ماریہ القبطیہ رضی اللہ تعالی عنہا
- عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا
- ریحانہ بنت زید رضی االلہ تعالی عنہا
- زینب بنت خزیمہ رضی اللہ تعالی عنہا
- a
-
آخری نبی ﷺ کی چار بیٹیاں تھیں اور تین بیٹے تھے۔
آپ ﷺ کی بیٹیوں میں فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا، ام کلثوم رضی اللہ تعالی عنہا، رقیہ رضی اللہ تعالی عنہا اور زینب رضی اللہ تعالی عنہا شامل ہیں۔
آپ ﷺ کے بیٹو ں میں قاسم رضی اللہ تعالی عنہ، ابراہیم رضی اللہ تعالی عنہ اور عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ شامل ہیں۔
ابراہیم رضی اللہ تعالی عنہ ، ماریہ قبطیہ رضی اللہ تعالی عنہا کے بطن سے پیدا ہوئے جبکہ نبی ﷺ کی باقی تمام اولا خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا کے بطن سے پیدا ہوئی۔