- تزک بابری
- بابر نامہ
- اے اور بی دونوں
- جہانگیر نامہ
- C
-
تزک بابری کو ظہیر الدین بابر نے لکھا۔
اسے بابر نامہ بھی کہا جاتا ہے۔
اس کتاب میں ظہیر الدین بابر نے 1530-1483 تک کے اپنی زندگی کے حالات بیان کئے ہیں۔
تزک بابری کو پہلی بار 1589 کو شائع کیا گیا۔