Urdu MCQs

اشعار میں ہم آواز الفاظ۔۔۔۔۔کہلاتے ہیں۔

  • تشبیہ
  • ردیف
  • قافیہ
  • استعارہ
  • b
  • قافیہ کا مطلب ہوتا ہے پیچھے آنے والا، کسی بھی شعر کے آخر میں ہم آواز الفاظ قافیہ کہلاتے ہیں۔
    ردیف مستقل کلمات ہوتے ہیں، جو کسی شعر کے ہر فقرے کے آخر پر آتے ہیں۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *