- ریڑھ کی ہڈی
- ٹانگ کی ہڈی
- پسلیوں کی ہڈی
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
انسانی مرکزی اعصابی نظام کو سی این ایس کہا جاتا ہے جو دماغ اور ریڑھ کی ہڈی پر مشتمل ہوتا ہے۔
اس کا کام جسم کے افعال کو کنٹرول اور مربوط کرنے میں اہم کردار ادا کرنا ہے۔