Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

اگر ایک ہی بازو پر دو ویکسین لگانی پڑیں تو کم از کم کتنے فاصلہ سے لگانی چاہیئے ؟

  • ایک انچ
  • دو انچ
  • تین انچ
  • ایک بازو پر دو ویکسین نہیں لگا سکتے
  • A
  • ایک بازو پر دو ویکسین لگانے کیلئے کوشش کریں جس جگہ ایک ویکسین لگا دی ہے تو دوسری ویکسین اُسی بازو پر کم از کم ایک انچ کے فاصلہ سے لگائی جائے۔
    اگر فاصلہ زیادہ ہو تو کوئی حرج نہیں ہے لیکن ایک انچ سے کم نہ ہو۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *