- 10
- 12
- 14
- 16
- B
-
ایشیا میں کُل 12 لینڈ لاکڈ ممالک ہیں جن میں افغانستان، ارمینیا، آذر بائیجان، بھوٹان، لاس، قازقستان، قریزستان، منگولیا، نیپال، تاجکستان، ترکمانستان اور ازبکستان شامل ہیں۔دنیا کا سب سے بڑا لینڈ لاکڈ ملک قازقستان کو کہا جاتا ہے۔