General Knowledge MCQs Interview MCQs

ایف اے ٹی ایف کس کا مخفف ہے؟

  • فناشل ایکشن ٹاسک فورس
  • فوری ایکشن ٹاسک فورس
  • فنانس ایکشن ٹیکن فورس
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کو 1989 میں قائم کیا گیا۔یہ آرگنائزیشن 39 ممبر ممالک پر مشتمل ہے۔اس کا ہیڈ کوارٹر پیرس، فرانس میں ہے۔اس میں دو سرکاری زبانیں بولی جاتی ہیں جن میں انگریزی اور فرنچ شامل ہیں۔اس آرگنائزیشن کا بنیادی مقصد ممبر ممالک میں سے منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کو مالی معاونت کا خاتمہ کرنا ہے۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *